30 اگست 2011 - 19:30

لیبیا کے انقلابیوں نے طرابلس میں کرنل قذافی کی ایک محافظ خاتون کو گرفتار کرلیاہے۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے انقلابیوں نے طرابلس میں کرنل قذافی کی ایک محافظ خاتون کو گرفتار کرلیاہے۔لیبیا کی قومی عبوری کونسل کی فورسزنے طرابلس میں قذافی کے صدارتی محل سے تیس سالہ رامن صالح کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مسلح ہوکر باب العزیزیہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہی تھی۔............

/169